امت کے ہاتھوں نواسئہ رسولؐ کی دردناک شہادت

عبرت اِس بات میں ہے کہ انسان غور و فکر کرے کہ پیغمبرِ اکرمﷺ لوگوں کی نگاہوں کے سامنے امام حسینؑ کی اتنی تمجید و قدردانی کیا کرتے تھے اور پیغمبرِ اکرمﷺنے آپؑ کے بارے میں فرمایا تھا “شَبَابُ اَھلِ الجَنّۃ”۔ جنت کے جوانوں کے سردار! پیغمبرؐ کے زمانے سے نصف صدی گزرنے کے بعد ہی (امام حسینؑ) اتنی بے دردی کے ساتھ کیسے قتل کر دیے گئے؟

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5 جنوری 1995