امریکہ فرعون سے بھی بڑا فرعون

فرعون کہتا تھا کیا مصر کی سلطنت میرے لیے نہیں ہے؟ (زخرف:51)۔ اچھا پھر مصر کے اندر جو اس کا جی چاہتا تھا وہ کرتا تھا۔ آج امریکہ جو کہ اُسی زمانے کے مصر کا فرعون ہے، امریکہ کے ملک پر اکتفا نہیں کرتا اور نہیں کہتا کہ کیا امریکہ کی سلطنت میرے لیے نہیں ہے؟ (بلکہ) اُٹھ کر دوسرے مُلکوں میں گُھس جاتا ہے، جنگ شروع کر دیتا ہے، تسلّط جما لیتا ہے، (فوجی) چھاؤنی بناتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 2020