امریکہ میں انسانی حقوق کی پامالی

آج آپ امریکہ کی صورتحال کا مُشاہدہ کریں، دیکھیں وہ کیا کررہے ہیں! ہزاروں لوگوں کو فقط سڑکوں پر نکلنے کی وجہ سے جیل میں ڈال دیتے ہیں۔ اِس امریکہ کے محترم صدر! (ڈونلڈ ٹرمپ) نے ہزاروں بچوں کو اُن کے ماں باپ سے جُدا کر دیا، پابندِ سلاسل کر دیا، یعنی اُن کے کام کا طریقہ کار ہی ایسا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 جون 2020