امریکہ کا ہاتھ…

اُن ابتدائی دنوں سے، جب سے صیہونی حکومت غزہ پر حملے کر رہی ہے، تمام شواہد اس جنگ میں امریکہ کی مدیریت کا بتا رہے ہیں۔ اور جتنا اس جنگ میں وقت گزر رہا ہے صیہونی مظالم میں رہنمائی کے حوالے سے امریکہ کی براہ راست مداخلت کے آثار واضح تر اور روشن تر ہوں گے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
6 نومبر 2023