امریکہ کی عزت

(امریکہ اقوامِ متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداد کو) ویٹو کردیتا ہے، یعنی کیا؟ یعنی بچوں، خواتین، مریضوں، بزرگوں اور بےدفاع عوام پر بمباری کرنے میں (صیہونیوں) کی معاونت کر رہا ہے۔ اس حادثے میں امریکہ کی عزت خاک میں مل چکی ہے اور مغرب کے چہرے پر موجود تہذیب کا نقاب الٹ چکا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 دسمبر 2023