امریکہ کی مخالفت ضروری ہے

آج امریکہ کے خلاف فوجی، عوامی، ثقافتی، سیاسی اور اس کے علاوہ بھی تمام جہات سے یلغار کرنا، فکری بیداری (پیدا کرنا) اور (اس کے خلاف قیام کرتے ہوئے) انقلاب برپا کرنا ضروری ہے۔

سید ہاشم الحیدری
27 جون 2020