امریکہ یا حشد شعبی؟

کیا یہ اِنصاف، قانون، عقل، حِکمت اور مصلحت (کا تقاضا) ہے کہ مُقاومت کو تو فِلٹر کیاجائے، حَشد شعبی (عوامی رضا کار فورس) کو تو کمزور کیا جائے اور اس پر حملے کیے جائیں لیکن امریکہ (آزادانہ) گھومتا رہے؟؟؟

سید ہاشم الحیدری
27 جون 2020