امریکی زوال | انفوگرافکس

امریکہ کے انحطاط کی نشانیاں، امام خامنہ ای کی نظر میں

وہ لوگ جو یہ رغبت رکھتے ہیں کہ جاکر امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کرلیا جائے، وہ (درحقیقت) بے بنیاد اور خیالی منصوبہ بنا رہے ہیں، امریکہ تباہی کی طرف گامزن ہے۔
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّہ
3 نومبر 2018