امیرالمومنینؑ کی پیروی کریں

یہ نظر میں رہے کہ حضرت امیرالمومنینؑ معاشرے کی تفہیم کے مطابق جب آپ کے پاس ایک بہت بڑی ریاست حجاز تا مصر، عراق، ایران تک کی حکمرانی تھی، کس طرح سے (رہتے) تھے۔ عوام سے آپکا کیا سلوک تھا؟ آپ نے اپنے گورنروں کو کیا نصیحتیں کی تھیں؟ آپ نے کون سی قیمتی سفارشات ارشاد فرمائی تھیں۔ البتہ یہ ممکن نہیں ہے کہ ہم امیرالمومنینؑ جیسے بن جائیں، لیکن یہ ممکن ہے کہ ہم انکے پیروکار اور انکے شیعہ بن جائیں، جتنی ہماری حدود ہے ہم اس کے مطابق انکی پیروی کر سکتے ہیں۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی جلد 13 صفحه 195