امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگر نہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: “انا فقأت عین الفتنة” ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

(کتاب: 250سالہ انسان)
11ستمبر2009