انتظارِ امام زمانؑ انتظارِ حاکمیتِ اسلام

امام زمان کا انتظار(درحقیقت)اسلام کی حاکمیت و قدرت کا انتظار ہےاور ہمیں جدوجہد کرنی چاہئیے یہاں تک کہ اسلام کی حاکمیت و قدرت تحقق پا جائے اورظہور کے مقدمات فراہم ہو جائیں، انشاء اللہ۔