انتقام

شہید سلیمانی مزاحمتی و استقامتی محاذ کا ایک بین الاقوامی چہرہ ہیں اور اس محاذ سے وابستہ تمام افراد، ان کے خون کے بدلے اور انتقام کے طالب ہیں۔

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کا پیغام
3 جنوری 2020