اسلامی مزاحمت؛ ایک تناور درخت

خدا کا سلام ہو حزب اللہ کے سیدالشہداء، سید حسن نصراللہ کی ملکوتی روح پر، اور مزاحمت کے تمام گزشتہ کمانڈروں اور ان کے شہید ساتھیوں پر، رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین، جنہوں نے اسلامی مزاحمت کی (ابتدائی) کونپل کو ایک مضبوط اور تناور درخت میں تبدیل کر دیا، جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان تک پہنچی ہوئی ہیں۔ یہ ایسے مجاہدین ہیں جنہوں نے اپنے جہاد اور مزاحمت کے ذریعے لبنان کی عزت و سربلندی کو عالمِ اسلام میں مقام دلایا۔

ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
26 جولائی 2026