انسان کی اصل ذمہ داری

ہم سب کی ذمہ داری اپنے وظیفے کے مطابق عمل کرنا ہے اور (ہم) اسکے نتیجے کے ذمہ دار نہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام، جلد نمبر 21، صفحہ نمبر284