انقلابِ اسلامی اور ایران

اتنے سارے فحاشی کے مراکز بنائے گئے اور مہیا کئے گئے۔ محمد رضا شاہ کے زمانے میں سب سے زیادہ شدت پکڑتے گئے۔ آپ ایران کے اخلاقی اور ثقافتی پہلو کے لحاظ سے اس بات پر نگاہ کریں کہ اگر یہ انقلاب، ایران کی مدد کے لیے نہیں پہنچتا تو ایران محو اور نابودی کی طرف ڈھلتا چلا جاتا یہاں تک کہ اس کا نام بھی تاریخ سے بالکل مٹ جاتا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
12 جون 1982