انقلابِ اسلامی عید غدیر کی عملی شکل

22 بہمن، عید غدیر کا حکم رکھتی ہے، کیونکہ (22 بہمن) وہ دِن تھا کہ جب نعمتِ ولایت، اتمامِ نعمت اور الہی نعمت کی تکمیل نے ملتِ ایران کے لیے عملی صورت اختیار کی اور نافذ ہوئی۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 جنوری 1990