انقلاب کی برکتوں تک پہنچنےکا طریقہ

انقلاب ایک ایسا بڑا واقعہ ہے جو دنیا کے ایک گوشے میں رونما ہوتا ہے اور معجزاتی نتائج دکھاتا ہے۔ اور حقیقی طور پر اس واقعہ کی بقاء، تسلسل اور برکات کا تعلق براہ راست انسانوں کی تربیت سے ہوتا ہے۔ اگر ایسے صالح افراد اور دانشور حضرات ہوں جو انقلاب کے پیغام کو سمجھنے کے ساتھ اسکی حفاظت کرتے ہوئے اس پر عمل کریں اور اسی راستے اور سمت کا تعاقب کریں تو انقلاب باقی رہے گا اور اس کی برکتیں آتی رہیں گی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 جنوری 1992