اپنا حق چھین کر لیں!

اے دنیا کے مظلومو! جس طبقے سے اور ملک سے بھی تعلق رکھتے ہو، ہوش میں آجاؤ۔امریکہ اور دوسرے دماغ سے خالی جابروں سے خوفزدہ نہ ہو۔ ان پر دنیا تنگ کر دیں اور اپنے حق کو ایک مٹھی ہو کر ان سے چھین لیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
8 فروری 1980,