اپنی آخری سانس تک مبارزہ جاری رکھوں گا

میرا (مصمم) ارادہ ہے کہ اپنی آخری سانس تک آمر شاہ (پہلوی) کے خلاف مبارزہ جاری رکھوں، اور ایک لحظے کے لیے بھی اس کام سے ہاتھ نہیں اٹھاؤں گا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
28 دسمبر 1978