سب سے بڑی آرزو

اے ہمارے آقا و مولا (امامِ زمان عج) اللہ کے ہاں ہمارے بارے میں گواہی دیجیے کہ ہم آخری سانس تک اللہ کے راستے پر چلتے رہے اور قربانیوں، ایثار اور خوشی سے بھرے ہوئے اس راستے میں ہماری سب سے بڑی آرزو یہ ہے کہ ہم حزب اللہ کے پرچم اور (سید حسن) نصر اللہ کی عبا کے سائے تلے اِس مُقدّس الٰہی راستے میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیں۔

شہید جہاد مُغنیہؒ
2013 عیسوی