اپنی خطاؤں اور کوتاہیوں پر نگاہ رکھیں

جب کوئی اچھا کام انجام دیں تو اس کے ساتھ اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پر بھی توجہ کریں۔ اگر ماہ رمضان گزر جائے اور ہمیں بعض عبادات کی توفیق حاصل ہو جائے تو اپنی توجہ زیادہ اس طرف مرکوز رکھیں کہ جہاں کوئی ذمہ داری بنتی تھی مگر کوتاہی ہوئی ہو اور اس چیز کی تلافی کی فکر میں رہیں۔

آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
23 مئی 2020