اہلبیت علیہم السلام کے پیروکاروں کا اعزاز

اگلا نکتہ یہ ہے کہ اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کو اس بات پر فخر کرنے کا اعزاز حاصل ہے کہ تسلط پسند استکباری نظام کا مقابلہ کرنے کے لیے سب سے اہم اقدام انہوں نے انجام دیا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 ستمبر 2022