اہل غزہ کا صبر

میری نظر میں ہر وہ شخص جو غزہ کے بارے میں بات کر رہا ہے، اسکو لازماً (اہل غزہ) کے صبر اور قدرت اور مجاہدین کی کامیابی کے بارے میں بات کرنی چاہیے، ورنہ یہ ان کے ساتھ ظلم ہوگا۔ انصاف (کی بات یہ ہے کہ) جو صبر انہوں نے کیا ہے (وہ واقعی بہت اہم ہے)۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 اکتوبر 2023