طوفان کے منتظر رہو

یہ (طوفان الاقصٰی) ان صیہونیوں کی اپنی وجہ سے ان کے سروں پر نازل ہوا ہے۔ جس وقت ظلم و بربریت حد سے بڑھ جاتی ہے، جس وقت درندگی اپنی آخری انتہاء تک پہنچ جاتی ہے، تو لازم ہے کہ (وہ ظالم) طوفان کا انتظار کریں۔ تم لوگوں (صیہونیوں) نے فلسطینی عوام کے ساتھ کیا کیا؟ فلسطینیوں کی بہادرانہ اور فداکاری پر مبنی کاروائیاں دشمن کے ظلم کا جواب تھا۔ وہ ظلم جو کئی سالوں تک ہوتا رہا اور آخری مہینوں میں جو پوری شدت سے جاری تھا، ان سارے جرائم کی ذمہ دار قابض صیہونی حکومت خود ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 اکتوبر 2023