ایرانی قوم سے امریکیوں کی عداوت اور دشمنی

(امریکیوں نے) جب طبس کے معاملے میں ہم سے دشمنی کی تو انکو منہ کی کھانی پڑی اور ہمارے مسافر بردار طیارے کو مار گرا کر دشمنی کا ثبوت دیا اور انہوں نے پابندیوں کے سلسلے میں شروع سے ہی معاندانہ رویہ اپنایا جو آج بھی جاری ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 نومبر 2017