خدا کی نصرت اور ایرانی قوم کی فتح

اگر کبھی ملک کے لیے کوئی حادثہ پیش آیا، تو خداوندِ متعال اِن لوگوں کو حوادث کا مقابلہ کرنے کے لیے مبعوث کرے گا اور یہی لوگ کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
1 فروری 2026