اے سیّدِ مقاومت!

اے مزاحتمی تحریک کے سید (سردار)! بے شک آپ نے اپنے دل، عقلمندی، خون(کی قربانی) اور صراط مستقیم سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ بے شک آپ خدا کے بندے ہیں اور اللہ کے دین کے مدد گار ہیں!

سید ہاشم الحیدری
29 جولائی 2017