اے فرانس کے جوانو!

آپ اپنے صدرِ مملکت سے پوچھیں:
وہ پیغمبرِ خدا کی توہین کی حمایت کیوں کرتے ہیں اور اسے اظہار خیال کی آزادی کیوں سمجھتے ہیں؟ کیا اظہارِ خیال کی آزادی کا مطلب یہ ہے؛ گالیاں اور توہین وہ بھی تابناک چہروں کے مالک اور مقدس ہستیوں کے بارے میں؟

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 اکتوبر، 2020