فلسطینیوں کی مدد کو فراموش نہ کریں

صیہونی جو کہ اسلام اور انسانیت کے سخت ترین دشمن ہیں، ان کے قبضے سے فلسطین کی اسلامی سرزمین کو آزاد کروانے کےلیے راہِ حل نکالیں۔ وہ جانثار افراد جو کہ فلسطین کی آزادی کی خاطر لڑ رہے ہیں، ان کی مدد اور انکے ساتھ (عملی) تعاون سے غفلت کا مظاہرہ مت کریں۔

امام خمینیؒ
21 جنوری 1971