بابرکت کام

بہادری اور خلوص سے خدا کے لیے کام کرنا ایسا ہی ہے کہ بابرکت بن جائے۔ وہ کام جو خدا کے لیے ہوتا ہے، خدا اس میں برکت دیتا ہے۔ برکت دیتا ہے یعنی کیا؟ یعنی اسکی تاثیر، اسکا نفع اور اسکے فوائد ختم نہیں ہوتے بلکہ جاری رہتے ہیں۔ اس برکت کا یہ معنیٰ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 فروری 2024