بحرانوں میں مغربی مصنوعات کا نقصان

ایسا مُلک جس کی اپنی پیداوار اور مصنوعات نہ ہوں اور یہ (مُلک) ایسی اجنبی (غیر مُلکی) اور (استعماری) مغربی مصنوعات پر بھروسہ کرتا ہو کہ جس میں (اُس استعماری مُلک کے) ذاتی منافع اور سیاسی مصالح (مصلحتیں) ہوں تو اس میں تو ہر قسم کی ذلّت و رسوائی پائی جاتی ہے۔ یہ (استعماری مُلک) تو ایسے بُحرانوں میں جلد ہی آپ کو بیچ ڈالے گا۔ آپ، آپ کے مُقَدّر، آپ کی تمام صلاحیات اور (یہاں تک کہ) آپ کی عزت و آبرو کے ساتھ کھیلے گا اور ہو سکتا ہے کہ (آپ پر) سارے دروازے ہی بند کر ڈالے کیونکہ ان (استعماری مُلکوں) میں تو انسانیّت نامی چیز ہی نہیں ہے۔

سید ہاشم الحیدری
24 مارچ 2020