بسیج یعنی متحرک

“بسیج کی سب سے پہلی صفت حرکت ہے۔۔۔ اگر کوئی معاشرے میں کسی سرگرمی، رشد اور انرجی کا حامل نہیں ہے، تو وہ تیزی سے بیرونی عوامل کے اثر میں آ جائے گا اور ممکن ہے کہ نقصان دہ عنصر بن جائے؛ (بالکل)گندگی کے اس جوہڑ کی مانند جو جراثیم کی رشد و نمو کا مرکز اور بیماریوں کی پیدائش کا سبب بن جاتا ہے۔”

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
نگاهی گذرا به بسیج و بسیجی صفحه ۱۵ و ۱۸