شبہات کا زمانہ

اگر ہم کہیں کہ اس زمانے کو شبہات کا زمانہ (قرار دیں) تو یہ نام اسم با مُسَمّیٰ ہے۔ یہ تمام چینلز مسلسل شبہے ایجاد کر رہے ہیں اور کثافت پھیلا رہے ہیں۔ اب کسی کےلیے بھی یہ چھپی ہوئی بات نہیں ہے کہ دنیا کے تمام بڑے ممالک کا ہر ممکنہ راستے (اور طریقے سے) اسلام کو کمزور کرنے بلکہ اسلام کو مٹانے پر اجماع ہے۔ (جن میں) سے ایک سادہ راستہ یہ ہی شبہات پیدا کرنا ہے۔

آیت اللہ مصباح یزدی
2 دسمبر 2019