بصیرت کیوں ضروری ہے؟

اگر آپ کو معلوم نہ ہو کہ دشمن کہاں ہے اور دوست کہاں، اور آپ توپ خانے سے گولہ برسائیں تو دشمن کو لگنے کے بجائے دوست کو لگ سکتا ہے۔ اِس لیے بصیرت کی ضرورت ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جنوری 2017