بچوں کی رفتار پر نظر رکھنے کی ضرورت

آج والدین کو اپنے بچوں کی رفتار کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے، اگر وہ انہیں مشکوک حرکتیں کرتے ہوئے دیکھیں تو انہیں نصیحت کریں تاکہ وہ منافقوں اور منحرف لوگوں کے دھوکے میں نہ آئیں، وگرنہ ان کی دنیا و آخرت کی سعادتیں برباد ہو جائیں گی۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام ، جلد نمبر:15 صٖفحہ نمبر:245