بھیڑیا صفت لیکن پہلے سے کمزور امریکہ

امریکہ وہی 1964 والا (بین الاقوامی ڈکٹیٹر اور بھیڑیا صفت) امریکہ ہی ہے۔ البتہ آج امریکہ زیادہ کمزور ہو چکا ہے لیکن اِس کے ساتھ ہی زیادہ وحشی اور زیادہ بے شرم بھی ہو چکا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 نومبر 2019