بہترین رہنما

فعالیت اور تفہیم کے لیے ایک بہترین رہنما، رہبر معظم کا وہ دستور ہے۔ اس کے کم حجم کے باوجود بہت ہی زیادہ نپاتولہ اور دقیق ہے اور اس میں ایک ایک لفظ ناپ تول کر استعمال کیا گیا ہے۔ خداوند متعال کے شکر گزار ہیں ہمیں ایسا رہبر عطا فرمایا ہے اور ایسے مطالب ان پر الہام فرمائے ہیں۔

آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
19فروری 2019