تشیع کی وسعت اور پھیلاؤ کا زمانہ

کسی بھی زمانے میں پوری اسلامی دنیا میں ارتباط، شیعہ اور شیعہ تنظیموں کا پھیلاؤ، حضرت محمد تقی علیہ السلام، امام علی نقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے زمانے کی طرح نہیں تھا۔وکلا اور نائبین کا وجود اور یہی واقعات جو حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام سے نقل کئے جاتے ہیں، اس مطلب کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اور اس سے پہلے بھی حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے ایک طریقے سے اور امام رضا علیہ السلام نے ایک (دوسرے) انداز میں (یہ سلسلہ جاری رکھا)، اس طرح لوگوں سے ارتباطات میں وسعت پیدا ہوتی رہی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 اگست 2005