تنقید؛ اصلاح کا ذریعہ

اگر کسی پر کوئی تنقید ہوتی ہے تو یہ اس کے لیے ذہنوں کو روشن کرنے، تبیین کرنے اور حقیقت کو بیان کرنے کا ایک (بہترین) موقع ہے؛ یہ (تنقید) ایک بہت اچھی چیز ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
19 جون 2009