حقیقی مُصلِح تو شہید ہوتا ہے

سیاست دانوں کے بازاروں میں نعروں کی طرح سے ممکن ہے کہ “حقیقی اِصلاح” کو (بھی) بیچ دیا جائے، لیکن شہداء اور مجاہدین کے بازاروں میں اسے بیچا نہیں جاتا اسی لیے اللہ کے راستے میں مارا جانے والا ہی، اللہ کے لیے حقیقی مُصلِح (اِصلاح کرنے والا) ہوتا ہے۔

سید ہاشم الحیدری
17 جنوری 2020