تھونپی گئی جنگ اور انقلاب اسلامی کی طاقت

مسلّط کی گئی جنگ دشمن نے انقلاب کو بجھانے کے لیے شروع کی تھی لیکن یہی مسلّط کی گئی جنگ انقلاب کی طاقت اور جوش و جذبہ مزید شعلہ ور ہونے کا سبب بنی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اپریل 2009