جنت البقیع کی مسماری ایک بڑی مُصیبت

یہ بھی ایک (تلخ) حقیقت ہے کہ مسلمان معاشروں اور امت اسلامیہ کے اندر ایسے لوگ پیدا ہو جائیں جو اپنے پلید، قدامت پسند، پسماندہ اور خرافاتی افکار سے صدر اسلام کے نورانی تشخص؛ بزرگان اور بڑی شخصیات کی عظمت بیان کرنے کو شرک اور کفر سمجھیں درحقیقت یہ ایک بڑی مصیبت ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کے آباؤ اجداد نے جنت البقیع میں موجود آئمہ اطہار علیہم السلام کی قبور کو مسمار کیا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
06مئی2013