جنت البقیع کی مسماری پر عالم اسلام سراپا احتجاج

جب ان لوگوں (آل سعود) نے بقیع کو ویران کیا تھا۔۔۔ تو پورے عالم اسلام نے ان کے خلاف احتجاج کیا تھا۔۔۔ اسلامی سرزمینوں کے مغرب تک ان کے خلاف لوگ اُٹھ کھڑے ہوئے تھے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
06مئی2013