جنرل قاسم سلیمانی کا ٹرمپ کو جواب

(اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی حملے کی دھمکی کے بعد سپاہ قدس کے جنرل قاسم سلیمانی کی جانب سے ردعمل)

’’میں تم سے کہتا ہوں اے جوئے باز ٹرمپ!
جان لو ! وہاں تک کہ جہاں کے بارے میں تم سوچ بھی نہیں سکتے، ہم تمہارے قریب(پہنچ چکے) ہیں۔‘‘

جنرل قاسم سلیمانی
26جولائی2018