جوان اور بصیرت کی ضرورت

ایک اور مسئلہ، جوانوں کی بصیرت میں اضافے کا ہے۔ خود جوانوں کو چاہیے کہ اس میدان میں کوشش کریں۔ دشمن کی شناخت ہونی چاہیے اور دشمن کے طریقۂ واردات کی پہچان ہونی چاہیے؛ یہ ایک ایسا کام ہے جو خود جوانوں کی ذمہ داری ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 اکتوبر 2010