انشاءاللہ خدا آپ جوانوں کی حضرت علی اکبرؑ کے صدقے میں حفاظت فرمائے، اسلام کی خاطر آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو ثابت قدم رکھے۔ جوانو ! اس پر توجہ کریں کہ (جوان) صراط مستقیم کو پہچان سکتے ہیں، دل سے پہچان سکتے ہیں، صراط مستقیم کی صورت میں بدل سکتے ہیں مگر اس کے لیے شدید احتیاط کی ضرورت ہے، حتماً احتیاط کریں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
8 مئی 2017
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ