جُرم پر فخر کرنا!

امریکہ کا خباثت سے بھرپور پابندیاں لگانا جُرم ہے۔ امریکی صدر خوشی کا اظہار کرتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پابندیوں کے ذریعے سے ہم نے ایران کے اقتصاد کو ہرج و مرج سے دوچار کر دیا ہے…صرف تمہارے جیسے پَست انسان ہیں جو جُرم پر فخر کرتے ہیں، ایک قوم کے خلاف جُرم انجام دیتے ہو اور فخر بھی کرتے ہو!

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 اکتوبر 2020