جہاد اور مقاومت کی زندگی | 250 سالہ انسان

امام نقیؑ کی زندگی مقاومت اور جہاد سے بھرپور ایک زندگی ہے۔ جوانی میں شہادت، پوری عمر کا جہاد، بغیر کسی شرط کے خدا کی راہ میں جدوجہد، مشکلات سے نہ گھبرانا، طاقتور اور اُن کی طاقت سے نہ ڈرنا، خدا کی راہ میں وقار اور اطمینان سے حرکت، خدا کی بندگی اور اُس کے سامنے خشوع و خضوع اِس معصوم امامؑ کی زندگی کی اہم خصوصیات میں سے ہیں۔
8 مئی 1981