حجاب و پاکدامنی | راہِ عزت و جہاد

حضرت زینبؑ نے یہ (عملی طور پر) کر دکھایا کہ حجاب و پاکدامنی کو مجاہدانہ عزت اور ایک بڑے جہاد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
21 اپریل 2010