حزب اللہ اور فلسطینی جوان

(حزب اللہ کے جہاد سے) جنوبی لبنان میں حاصل ہونے والی فتح نے، فلسطین کی جدید نسل کے اندر، قدس پر قابض صہیونی فوج کے خلاف جہاد کی طرف رغبت کو( پہلے سے) زیادہ کر دیا ہے۔